battery low
Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف نے جعفر ایکسپریس حملے پر اپنی سیاست کا گھناؤنا چہرہ دکھایا ہے۔ جب دشمن نے پاکستان کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، تحریک انصاف نے فوج پر الزام تراشی شروع کر دی۔ قوم دشمنوں کے اس ناپاک گٹھ جوڑ کو سمجھ چکی ہے۔ یہ قوم کے ساتھ غداری ہے!
https://twitter.com/x/status/1899622259863568611
https://twitter.com/x/status/1899622259863568611
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/tJtkCbGb/ishaw-dar.jpg