تحریک انصاف نے پرویز خٹک کی جماعت کیساتھ اتحاد کی تردید کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے کوئی رابطہ ہوا نہ کریں گے، این اے 31 سے نومتخب رکن شیر علی ارباب کی گفتگو۔۔۔!!!

پی ٹی آئی کے بیرسٹر محمد علی سیف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین سے رابطے کی تردید کر دی

ابھی بیرسٹر سیف سے بات ہوئی انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی سے مذاکرات کی اجازت دینے اور خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سے مل کر حکومت بنانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔۔۔

پیپلزپارٹی کے ساتھ اس وقت کوئی بات چیت نہیں ہوگی، بیرسٹر سیف
 

Back
Top