Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف بلیو ایر ٹریڈر یونین کی درخواست پر سماعت
چیف جسٹس عامر فاروق نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام اباد اور تمام متعلقہ افسران کو کو تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کر لی
میں پی ٹی آئی کو کوئی ڈائریکشن نہیں دوں گا، پرائیویٹ پارٹی کو عدالت ڈائریکشن نہیں دے سکتی، میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
پی ٹی آئی احتجاج روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ ہفتے کے روز بھی کھل گئی جب سف چیف جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس بنے تب سے بڑی سے بڑی ہنگامی صورتحال میں بھی ہفتے کے روز عدالت نہیں لگی
https://twitter.com/x/status/1842502780923027469
فوری انصاف کی غیرمعمولی مثال!
پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کی درخواست میں وکیل سے کمرہِ عدالت میں استدعا تبدیل کروائی گئی، درخواست میں صرف فریق نمبر 5 کو احتجاج روکنے کی ڈائریکشن دینے کی استدعا کی گئی تھی لیکن کہا گیا کہ استدعا میں ترمیم کر کے ہاتھ سے لکھ کر فریق نمبر 1 سے 4 کو بھی شامل کریں کیونکہ پرائیویٹ پارٹی کو ڈائریکشن نہیں دی جا سکتی. یہ بھی عدالتی تاریخ میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ لگتا ہے
https://twitter.com/x/status/1842504171649368289

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JAcGNwz.jpeg