Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رات کی تاریکی میں تحریک انصاف کے جیتے امیدواروں کو ہرادیا گیا۔۔
راجہ بشارت، عامرمغل، ایازامیر، رومان احمد، سیمابیہ طاہر اچانک ہارگئے۔۔ راجہ بشارت اور عامرمغل 50 ہزار سے زائد لیڈ سے جیت رہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1755761637456326873
https://twitter.com/x/status/1755767240266301900
ایاز امیر ، راجہ بشارت ، سمابیہ طاہر، عامر مغل کو اپنے فارمُ45 لے کر صبح ہوتے ہی سپریم کورٹ سوموٹو کی درخواست کے ساتھ پہنچنا چاہئے۔۔ مخالفین کی ڈکیٹی کی جعلی جیت کا نوٹیفیکشن جاری ہونے سے پہلے
https://twitter.com/x/status/1755751967802962172 https://twitter.com/x/status/1755757601638191436

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4PgfWKV/raja11h1h2.jpg
Last edited: