ترانے اور نغمے جاری کرنے کی بجائے صرف عمران خان کو جیل سے نکال دیں، پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہو جائے گا!
https://twitter.com/x/status/1916125817844936922
مودی اور بھارتی وزراء کے بیانات، تصاویر، تقاریر اور فوٹیج وغیرہ دھڑا دھڑ چل رہی ہیں! مگر اپنے ہی ملک کے سابق وزیراعظم، پاکستان کے قومی ہیرو، سب سے بڑے سوشل ورکر، سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ، عمران خان کی تصویر اور نام تک نہیں چل رہے! عمران خان کے پیغام سے قوم کو جو قوت ملتی ہے، وہ بے مثال ہے! قومی ہم آہنگی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1916149811344027887 https://twitter.com/x/status/1915431300619550909

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wrB4GP2n/Shaukat-Basra-3.jpg
Last edited: