Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1904939455749697922
جو صحافی سیاسی جماعتوں کو ایجنڈا لیکر بیٹھے ہوے ہیں کیا انکے خلاف تطہیر کا عمل نہیں شروع ہونا چاہیے؟
عاصمہ شیرازی کے مزمل سہروردی سے سوال کے ساتھ ہی مزمل کی آواز اورتصویر سکرین سے غائب!
لگتا ہے تطہیر کا عمل مزمل سہروردی سے شروع ہو گیا ہے۔۔اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1904922351986160051
"مجھے ایسا لگا کہ ناروے کے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بات کر رہے تھے۔ کابینہ ایک ایسے اشتہاری جو قانون کو مطلوب تھا، کس قانون کے تحت لندن اسکے پاس جاتی تھی اور مشاورت کرتی تھی؟"- اطہرکاظمی کے رانا احسان پرطنزیہ وار
https://twitter.com/x/status/1904973754612208027
کون جرنلسٹ ہے اور کون نہیں؟ یہ تو اشو ہی نہیں کیا مطیع اللہ جان جرنلسٹ نہیں ہے،کیا اسے گرفتار نہیں کیا گیا،کیا عرفان ملک اور وحید مراد جرنلسٹس نہیں ہیں؟ اشو وہ ہے جو کچھ حکومتیں کر رہی ہیں- ماضی میں کم ازکم انصاف مل جاتا تھا،جیسے جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا اڑا دیا تھا اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1904930062299766855

Last edited by a moderator: