https://twitter.com/x/status/1903833516405846477
https://twitter.com/x/status/1903805585528885514
https://twitter.com/x/status/1903771601109192729
https://twitter.com/x/status/1903837708159422724
https://twitter.com/x/status/1904176296676008002
جس ڈی سی اسلام آباد نے ریاست کی خوشنودی کیلئے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے، جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت پر 6 ماہ کی سزا سنائی، ریاست نے اپنے اس وفادار کو ستارہ امتیاز دلوا کر عدالتی فیصلے کو زناٹے دار طمانچہ رسید کیا ہے، اور ہر باضمیر کو پیغام دیا ہے کہ تمہاری ہمارے سامنے دو ٹَکے کی اوقات نہیں۔ جو ہم سے وفاداری دکھائے گا، اس ملک میں صرف وہی معزز اور معتبر ہو گا۔ ہم ہیں اس ملک کے مائی باپ اور تمہاری حیثیت ہمارے خاکروب کے برابر بھی نہیں۔ عمران خان کی نفرت میں یہ نسلوں اور امور مملکت کے تقدس سے انتقام لینے پر اُتر آئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1903800116525543524 https://twitter.com/x/status/1903840902587859349 https://twitter.com/x/status/1903850370922639845 https://twitter.com/x/status/1903835507768914425 https://twitter.com/x/status/1903765113531732275 https://twitter.com/x/status/1903892821654024558 https://twitter.com/x/status/1903983699504275687 https://twitter.com/x/status/1903824483330203878

Last edited by a moderator: