تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
دوست کون اور دشمن کون


اے ایمان


والو! تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم (اپنے) دوستی کے باعث


اُن تک خبریں پہنچاتے ہو حالانکہ وہ اس حق کے ہی مُنکر ہیں جو تمہارے پاس


آیا ہے، وہ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اور تم کو اس وجہ سے (تمہارے


وطن سے) نکالتے ہیں کہ تم اللہ پر جو تمہارا پروردگار ہے، ایمان لے آئے


ہو۔ اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے اور میری رضا تلاش کرنے کے لئے نکلے ہو


(تو پھر اُن سے دوستی نہ رکھو) تم اُن کی طرف دوستی کے خفیہ پیغام بھیجتے


ہو حالانکہ میں خوب جانتا ہوں جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم آشکار


کرتے ہو، اور جو شخص بھی تم میں سے یہ (حرکت) کرے سو وہ سیدھی راہ سے بھٹک


گیا ہے،






سورة الممتحنة





O ye who believe! Choose not My enemy and your enemy for allies. Do ye


give them friendship when they disbelieve in that truth which hath come


unto you, driving out the messenger and you because ye believe in Allah,


your Lord? If ye have come forth to strive in My way and seeking My


good pleasure, (show them not friendship). Do ye show friendship unto


them in secret, when I am Best Aware of what ye hide and what ye


proclaim? And whosoever doeth it among you, he verily hath strayed from


the right way.
 

Back
Top