توشہ خانہ 2 کیس:یہ تو قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے،جسٹس گل حسن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحائف توشہ خانہ میں بشری بی بی نے جمع نہیں کروائے تو عمران خان کو ملزم کیوں بنایا گیا؟ جسٹس حسن اورنگزیب

عمران خان پبلک آفس ہولڈر تھے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر

یہ تو قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے، اس کیس میں بھی شوہر کو بیوی کے کیے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ جسٹس حسن اورنگزیب

اُس کیس میں بھی شوہر کو بیوی کے کیے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا، جسٹس حسن اورنگزیب

یہ کیس اُس سے تھوڑا مختلف ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید

توشہ خانہ کی تحفے کی قیمت کا درست تخمینہ آکشن کے ذریعے ہی لگایا جا سکتا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

آپ کسی شاپ سے گھڑی لے کر نکلیں اور پھر بعد میں اس کی قیمت لگوائیں تو کیا قیمت لگے گی؟ جسٹس حسن اورنگزیب

برطانوی وزیراعظم بھی تحائف اپنے ساتھ گھر لے گیا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

سب نے اسے کہا تو کہتا ہے کہ رولز کے مطابق لیا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اُسے کہا گیا کہ رولز اپنی جگہ لیکن تمہارا ایک قد کاٹھ بھی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

توشہ خانہ کی تحفے کی قیمت کا درست تخمینہ آکشن کے ذریعے ہی لگایا جا سکتا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

آپ کسی شاپ سے گھڑی لے کر نکلیں اور پھر بعد میں اس کی قیمت لگوائیں تو کیا قیمت لگے گی؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اگر اپکو یا ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب کو موقع ملے تو آذربائجان جا کر دیکھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

آذربائجان میں ایک ایسا میوزیم ہے جہاں پر گفٹ رکھے جاتے ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

پوری دنیا کے صدور کو جو گفٹ ملتے ہیں وہ وہاں پر رکھتے ہیں انکی تصاویر کیساتھ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

وہاں جانا ہوا تو ہم بھی ڈھونڈتے رہے مجھے وہاں ہر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی تصویر نظر آئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

بد قسمتی سے کسی اور کی کوئی تصویر نظر نہیں آئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

کیا آپکو کیس ایف آئی اے کو منتقل ہونے کے بعد کبھی بشریٰ بی بی سے تفتیش کی ضرورت پڑی؟ جسٹس حسن اورنگزیب کا تفتیشی افسر سے استفسار
نہیں مجھے ضرورت نہیں پڑی، ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کا عدالت کو جواب
بہت شکریہ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

https://twitter.com/x/status/1848975073027281228
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj ko yehi preshaani thi. Abb nai tarmeem se yeh judges kisi aur court transfer lar diyae jaein ge
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
توشہ خانہ کی تحفے کی قیمت کا درست تخمینہ آکشن کے ذریعے ہی لگایا جا سکتا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

آپ کسی شاپ سے گھڑی لے کر نکلیں اور پھر بعد میں اس کی قیمت لگوائیں تو کیا قیمت لگے گی؟ جسٹس حسن اورنگزیب

برطانوی وزیراعظم بھی تحائف اپنے ساتھ گھر لے گیا ہے، جسٹس میاں گل
Youthee judge tum PTI lawyers ko bolo aap doosre cases dekhein. Case mein, mein aap se ache dalail de raha hoon.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
فراڈ عیسیٰ ابھی گیا نہیں اور جج صاحبان نے اس کے چیزہ لینے شروع کر دیے
 

Back
Top