توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے وارنٹ جاری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1612688947582472195
https://twitter.com/x/status/1612687128743247872
https://twitter.com/x/status/1612686844281425922
الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینیوں رہنماوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔

محفوظ فیصلہ میں تینوں رہنماؤں کو ضمانت کے لئے 50,50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

توہین الیکشن کمیشن کیس کی آئندہ سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
توہین الیکشن کمیشن ؟ پہلی دفعہ سن رہے ہیں، کچھ دنوں میں یہ قوم توہین ڈاکو اور توہین چور کے قانون کے تحت سزا کے لئے بھی تیار رہے یہ قانون بھی آنے والے ہیں
کمال ھی ھو گیا ہے یار جپانی
ان سارے قانونوں سے تو مران کھان پکا رگڑیا جاے گا
☹️
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہو گیا ؟ مبارک یارا ، اکھاں کھلسن تے اس نی فوٹو دکھا چھوڑیں
او نہیں نہیں یار میں عمران خان نی فوٹو نہیں دیکھا سکنا - میرے کول صرف چپیڑاں پین تو بعد الی تصویر ہے اس نی
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
او نہیں نہیں یار میں عمران خان نی فوٹو نہیں دیکھا سکنا - میرے کول صرف چپیڑاں پین تو بعد الی تصویر ہے اس نی

Kitni dafa Niazi tumhari bhud mari hai.. Abhi tumhara dil nahin bhara. Bajwa sur Shahbaz tou kuch kar sakey ab yeh khasi election commission kuch kar paye ga.

Yaad nahin kis thara Pushtono ne Core commander Peshawar ka Kia thaa.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کی تاریخ میں بڑے بڑے بغیرت اور بے شرم چیف جسٹس گزرے ہیں لیکن موجودہ چیف جسٹس سب پر بازی لے گیا ہے . اس شخص میں رتی برابر غیرت ہو تو یہ آج گھر جانے سے پہلے اس چیف الیکشن کمشنر کی بدمعاشی پر سؤ موٹو نوٹس لے کر اسے طلب کر کے جائے . اسکو میڈیا میں رہنے کے لیے صرف بڑی بڑی باتیں کرنی آتی ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
او نہیں نہیں یار میں عمران خان نی فوٹو نہیں دیکھا سکنا - میرے کول صرف چپیڑاں پین تو بعد الی تصویر ہے اس نی
پنجاب الیکشن والے عوامی گھسن بھل گئے ؟ ایسے لیئ الیکشن تو ایداں دوڑ دے او جیوے کتا وٹے توں
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1612688947582472195
https://twitter.com/x/status/1612687128743247872
https://twitter.com/x/status/1612686844281425922
الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینیوں رہنماوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔

محفوظ فیصلہ میں تینوں رہنماؤں کو ضمانت کے لئے 50,50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

توہین الیکشن کمیشن کیس کی آئندہ سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔

Source
Ab agla case TOUHEEN e SHEITAN ka hoga kay Imran khan ney usko kankariyan kyoun marien..... ... soooron ka raj.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چل چپ کر کمینے پٹواری
giphy.gif
 
Back
Top