جب تک منرل بل پاس نہیں ہو جاتا، خان کی ملاقات کو بند رکھا جائے گا۔ شہباز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
اور مجھے لگتا ہے، جب تک منرل بل پاس نہیں ہو جاتا، خان کی ملاقات کو بند رکھا جائے گا۔ انہی منرلز کو سستے داموں بیچ کر عمران خان جیسے ہیرے کو جیل میں رکھنے کا سودا عالمی سامراج سے کیا جائے گا۔ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ غور کریں، ن لیگ اس بل کی حمایت کر رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1909854807952671167 https://twitter.com/x/status/1909850964573454745 https://twitter.com/x/status/1910042503254044704
 
Last edited:

Back
Top