جب خان نے کئی ماہ پہلے بتا دیا تھا کہ فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے، تو ابھی تک خاموشی کیوں ہے؟ قیادت سے گزارش ہے کہ احتجاج کا لائحہ عمل فوری طور پر دے، ورنہ مجبوراً عام لوگ یہ فیصلے خود کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1914354893143548354
یہ ہماری کمزوری ہے کہ 16 ماہ سے ایسی حکومت ملک پر مسلط ہے کہ جس کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں۔ یہ ہماری غیر منظم ترتیب کی وجہ سے ابھی تک مسلط ہے، اگر ہم منظم ہو جائیں تو یہ حکومت 2 ماہ بھی نہیں چل سکتی۔ ہم اس میں لگے ہوئے ہیں کہ پارلیمنٹ میں تقریر اس طرح کرنی ہے، اس طرح کرنی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1914023959450013994

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/79G92nV/Khurram-Zeeshan.jpg