جب ملزم بری ہوتے ہیں تو لوگ لعنتیں بھیجتے ہیں ،جسٹس محسن اختر کیانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب ملزم بری ہوتے ہیں تو لوگ لعنتیں بھیجتے ہیں ان عدالتوں پر بھی اور اس ملک پر بھی٫جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں قتل کے مقدمے میں انکشاف ہوا کہ پولیس نے جو چیز ملزم سے برآمد کرنی تھی وہ مقتول کے والد سے برآمد کی اور ملزم کو اسکا فائدہ پہنچایا

جسٹس محسن اختر کیانی نے پولیس افسر کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ خدا کا خوف کریں جب بھی کوئی ملزم بری ہوتا ہے تو لوگ لعنتیں بھیجتے ہیں ان عدالتوں پر بھی اور اس ملک پر بھی!
https://twitter.com/x/status/1911651069945327760
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اس جج پر بھی لعنت کے اس نے ایسے کرپٹ پولیس افسر کی صرف سرزنش کی اور اس کو جیل نہیں بھیجا قانون کے غلط استعمال پر، اب کوی اس پولیس افیسر اور جج دونوں کو جیل بیھجے اپنی جاب سے ردگردانی پر۔
 

Back
Top