Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کے اپنے لائے ہوئے لارجر بینچ کے چیف جسٹس ان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا جاتا ہے،آج کل حکومت ہو یا عدلیہ، ہر کسی کا موڑ عمران خان کی طرف جاتا ہے اور اسی کے گرد گھومتا ہے، مطیع اللہ جان
پاکستان میں سیاست کا ہر موڑ عمران خان کی طرف جاتا یے میڈیا عدلیہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کا ہر موڑ عمران خان کی طرف جا کر انکا طواف کرتا ہے ۔ انکے اپنے لائے گئے قائم مقام چیف جسٹس کے لارجر بنچ کے فیصلے ہوا پاوں میں روندے جاتے ہیں اور پھر میڈیا پر تمام صحافیوں کو ہدایات کے مطابق پروگرام کروائے جاتے ہیں کہ تحریک انصاف کے لیڈرز میں اختلافات ہیں۔ اڈہالہ میں بھی کچھ لوگوں کو انکا نام نہ ہونے کے باوجود ملاقات کروا دی جاتی ہے تاکہ اس تاثر کو ابھارا جاسکے کہ ملاقات کرنے والے کمپرومائزڈ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1909871673115131970