جج محمد بشیر نے طبیعت کی خرابی پر ریٹائرمنٹ تک میڈیکل چھٹیاں مانگ لیں،

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی خرابی پر ریٹائرمنٹ تک میڈیکل چھٹیاں مانگ لیں، جج محمد بشیر 14 مارچ کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1748615861915865477
نہیں گھبر سنگھ ہم تمہیں ریٹائر نہیں ہونے دیں گے
Thakur GIF by PVR Cinemas
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے ضمیر کا قیدی اب رات کو سو نہیں پاتا۔
ظاہر ہے مشین کے پرزے کی بھی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ۔

یہ بھی معاشرے اور اپنے خاندان کے آگے منہ دیکھانے کے قابل نہیں تھا اسلیے آخری اسائمنٹ کو آدھا چھوڑ گیا۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی خرابی پر ریٹائرمنٹ تک میڈیکل چھٹیاں مانگ لیں، جج محمد بشیر 14 مارچ کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1748615861915865477
یہ بھی معاشرے اور اپنے خاندان کے آگے منہ دیکھانے کے قابل نہیں تھا اسلیے آخری اسائمنٹ کو آدھا چھوڑ گیا۔۔
May he also get justice....

مکافات عمل اسی کو کہتے ہیں . اللہ الحق ہے
نہیں گھبر سنگھ ہم تمہیں ریٹائر نہیں ہونے دیں گے
Thakur GIF by PVR Cinemas
لگتا ہے ضمیر کا قیدی اب رات کو سو نہیں پاتا۔
ظاہر ہے مشین کے پرزے کی بھی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ۔

ویسے آپس کی بات ہے
مران کھان کو تو ابھی تک اس نے کوی سزا نہیں دی
آپ لوگوں کا ترا فالتو میں نکلا ہے ھے

🤪
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی خرابی پر ریٹائرمنٹ تک میڈیکل چھٹیاں مانگ لیں، جج محمد بشیر 14 مارچ کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1748615861915865477
He is going to die soon to hide COMPANY's game

کمپنی کا کام ہو گیا اب بندہ ختم ثبوت ختم
 
Back
Top