Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914205599299936659
اہم خبر: جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر و دیگر کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروائی ہے جس میں بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا کہ جج ہمایوں دلاور کے خلاف خیبرپختونخواہ میں مقدمہ کیسے درج ہوا اور اُسکی سوشل میڈیا مہم کیسے کی گئی جس سے عدلیہ کا وقار مجروح کرنے کی کوشش کی گئی. جسٹس بابر ستار کی عدالت میں رپورٹ پڑھی گئی تو وہ بھی سُنتے ہوئے بڑے حیران دکھائی دیے اور ایف آئی اے رپورٹ غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے دوبارہ دائر کرنے کا حکم دیدیا. تفصیلات شیئر کر رہا ہوں
https://twitter.com/x/status/1914213794185625775
جسٹس بابر ستار اور ایف آئی اے وکیل سے مکالمہ
کیا جج کی طرف سے ایف آئی اے میں کوئی کمپلینٹ فائل کی گئی تھی یا عدلیہ نے کوئی شکایت جمع کرائی؟ جسٹس بابر ستار
نہیں، جج کی جانب سے نہیں، اُنکے بھانجے نے کمپلینٹ فائل کی تھی، وکیل ایف آئی اے
https://twitter.com/x/status/1914216552951394346
آپکو پتہ ہے اس ہائیکورٹ کے کتنے ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی کمپینز چلیں؟ ہائیکورٹ کے ججز کے معاملے پر ایف آئی اے نے کہا کہ کچھ پتہ نہیں کون کر رہا ہے، جسٹس بابر ستار
ایف آئی اے کی پوری رپورٹ ہی جج کے
Grievances
پر ہے، کوئی جج کے
Behalf
پر کیسے شکایت درج کروا سکتا ہے؟ ایف آئی اے رپورٹ میں سوشل میڈیا مہم سے عدلیہ کا وقار ختم کرنے کا لکھا ہوا ہے، کیا آپکو پتہ ہے اس ہائیکورٹ کے کتنے ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی کمپینز چلیں؟ ہائیکورٹ کے ججز کے معاملے پر ایف آئی اے نے کہا کہ کچھ پتہ نہیں کون کر رہا ہے، اِس کیس میں ایف آئی اے کو سب پتہ چل گیا حالانکہ جج نے خود شکایت بھی نہیں جمع کرائی، جسٹس بابر ستار
https://twitter.com/x/status/1914215076086648926

Last edited: