battery low
Chief Minister (5k+ posts)
میرے حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ جسٹس بابر ستار
ریکارڈ کیپر چھٹی پر تھا اس لیے ریکارڈ فراہم نہیں کیا جا سکا، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
تو آپ خود ریکارڈ دے آتے، یہ کیسے ہو سکتا ہے ہائیکورٹ آرڈر کرے اور اس پر عملدرآمد نہ ہو، اسلام آباد والے بھگت رہے ہیں کیا آپ بھی بھگتنا چاہتے ہیں؟ یقینی بنائیں کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد ہو اسی لیے ہائیکورٹس یہاں بیٹھی ہیں، جسٹس بابر ستار
ڈپٹی کمشنر کے وکیل اور جسٹس بابر ستار کے درمیان اہم مکالمہ
انہوں نے کئی دن تک اس ملک کے شہریوں کو جیل میں رکھا ہے عدالتی آرڈرز موجود ہیں ان کا کوئی ایم پی او آرڈر برقرار نہیں رہا ،جسٹس بابر ستار
مشکل حالات میں ڈیوٹی کررہے ہوتے ہیں ان پر بھی کئی قسم کے دباؤ ہوتے ہیں ، ایڈووکیٹ شاہ خاور
ہم اب یہ کہیں کہ پولیس آفیسر اور دیگر کسی گریٹ گیم میں مہرے بن جائیں ؟ جسٹس بابر ستار
ہماری استدعا ہے کہ کیس دوسری عدالت کو منتقل کر دیا جائے، وکیل شاہ خاور
یہ ایک سادہ سا کیس ہے ،رول آف لا کا معاملہ ہے،اس کیس کو کسی اور جج کو ٹرانسفر نہیں کررہے ،آپ دلائل دیں، اگر ان کے ایم پی او آرڈرز ٹھیک تھے تو فیصلہ آجائے گا، جسٹس بابر ستار
جسٹس بابر ستار اور وکیل شاہ خاور کے درمیان دلچسپ مکالمہ
انہوں نے کئی دن تک اس ملک کے شہریوں کو جیل میں رکھا ہے، عدالتی آرڈرز موجود ہیں ان کا کوئی ایم پی او آرڈر برقرار نہیں رہا ،جسٹس بابر ستار
مشکل حالات میں ڈیوٹی کررہے ہوتے ہیں ،ان پر بھی کئی قسم کے دباؤ ہوتے ہیں ، ایڈووکیٹ شاہ خاور
ہم اب یہ کہیں کہ پولیس آفیسر اور دیگر کسی گریٹ گیم میں مہرے بن جائیں ؟ جسٹس بابر ستار