جسکو قید میں بٹھایا ہے ریاست بھی وہی،قانون بھی وہی،آئین بھی وہی:عالیہ حمزہ

feeneebi

MPA (400+ posts)
بھارت میں مودی اور اسرائیل میں نتن یاہو کو بھی لوگ مانتے ہیں، کفار مکہ ابوجہل کو مانتے تھے، اور مرتدین مسیلمہ کذاب کو مانتے تھے، قادیانی مرزا کو مانتے ہیں۔ مطلب یہ کہ دنیا میں کسی کو مان لینا اس کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں۔
 

Back
Top