- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/puyLYKcAH50/maxresdefault.jpg
We can accept Shia as sect if it doesn't believe or teach that Quran has changed.
Looks like Allah Yari type things sound like that and when are confronted, they do Taqiya, means hide their faith. We can't really tell until we know that Shia's are not doing Taqiya.
شعیہ مزہب اپنی نا سمجھی میں حضرت علی پر تہمت لگاتے ہیں کہ انکے سامنے ایک نہیں دو نہیں تین خلفائے راشید گزرے جنکی خلافت تو کیا ایمان بھی ثابت نہیں ہوتا مگر حضرت علی خاموشی سے یہ سب دیکھتے رہے اور کسی سے بھی جنگ نہیں کی۔ بلکہ جب حضرت علی خود خلیفہ بنے تب بھی کسی خلیفہ کی خلافت پر کوئی سوال نہیں اٹھایا۔
حضرت علی کے فرزند' نواسائے رسول صلی علیہ وآلہ وسلم یعنی امام حسین رضی اللہ تعالہ نے یزید کے آگے اسکی خلافت کو چیلنج کیا تو حضرت علی بھی کرسکتے تھے۔ اب یا تو شیعہ حضرات یا تو یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ حضرت علی مسلحت کا شکار تھے' یا نعوزباللہ ڈر گئے تھے' یا پھر خلیفائے وقت کی اطاعت کرتے تھے جو کہ سنی عقیدہ ہے۔
اگر مسحلت والی دلیل پر جانا ہے تو آج ہر مسلمان مسلحت کے پیچھے چھپت سکتا ہے مگر ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ بات درست نہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ حضرت علی کو شیر خدا کا لقب ملا۔ شیر خدا کبھی باطل حکمران کے آگے خاموش نہیں رہ سکتا۔ یہ علی علیہ سلام پر تہمت ہے۔
اللہ تعالہ علی کی شان بڑھائے اور انکے درجات بلند فرمائے اور ان پر تہمت لگانے والوں کو حدایت دے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|