جس طرح ورلڈ کپ جیتنے پر عمران خان کو سراہا گیا اب آرمی چیف کوبھی سراہا جائے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1893295931937763830
جب عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا تھا تو سب نے پارٹی لائن سے ہٹ کر اس کو سراہا تھا۔ لیکن افسوس کی بات ہے آرمی چیف برطانیہ گئے ان کو اتنا آنرایبل استقبال ملا، برطانیہ جیسے جمہوری ملک میں ان کو ایوارڈ دیا جا رہا ہے، ان کو ٹاورنگ فگر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے تو یہ صرف نا کیلئے نہیں ملک کیلئے بڑائی کی بات ہے، جو لوگ ملک کا نام روشن کریں ہمیں انہیں سراہنا چاہیے۔ مونا عالم

https://twitter.com/x/status/1893529923031085218
https://twitter.com/x/status/1893695499011543098
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

COAS is on a routine visit for a summit that happens regularly. Giving guard of honor is standard practice, nothing overly respectful towards asim munir.
This lady need some education in history.
 
Back
Top