جعلی پیر خواتین کے ساتھ زیادتی کرکے ویڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار

OWR7370UiU.jpg

بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرکے ان کی ویڈیوز بنانے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، اللہ بخش نامی اس جعلی پیر کو شیر گڑھ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا اور اس کے خلاف تھانہ حیدر آباد تھل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ جعلی پیر خواتین کو ان کے خاوند کو منانے، اولاد حاصل کرنے اور مطلوبہ محبوب سے شادی کرنے جیسے مقاصد کے لیے جادو ٹونہ کے بہانے پھریبھرتا تھا۔ وہ ان خواتین کے ساتھ زیادتی کرتا تھا اور اس دوران ان کی ویڈیوز بھی بنا لیتا تھا۔

پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے زیادتی کی ویڈیوز کی ایک یو ایس بی بھی برآمد کر لی ہے اور اس کیس کی تفصیلات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ اس واقعے نے علاقے میں موجود خواتین کی حفاظت کے حوالے سے سنجیدگی پیدا کردی ہے۔​
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خواتین کا نننی کاکی تھیں کہ جعلی پیر انہیں ٹافیوں کا لالچ دے کر زیادتی کرتا تھا؟ ان خواتین کو بھی گرفتار کر کہ سنگسار کیا جائے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر خواتین کی چھترول بنتی ہے جعلی پیر کے پاس جو چل کر گئیں ۔پتہ نہیں کیا چاہیئے جو اللہ کے علاؤہ پیروں کے پاس ڈھونڈھنے جاتی ہیں اور جب مل گیا تو رونا دھونا کیوں؟
 

Back
Top