جلسہ گاہ بھر گئی

Sagharofficials

Poet/Writter/Journalist
Premium Member
تمام تر رکاوٹوں ،گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی ایک کامیاب جلسے کی طرف گامزن۔ تمام قافلے ابھی جلسہ گاہ نے پہنچے مگر جلسہ گاہ بھر چکی ہے۔ لیڈر جیل میں پارٹی قیادت ابھی راستے میں اور عوام نے جلسے کی کامیابی کی نوید سنا دی۔
یہ ماننا پرے گا کہ پی ٹی آئی کا ریکارڈ آج تک پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی جماعت نہیں توڑ پائے۔
IMG_0307.jpeg



https://twitter.com/x/status/1837472513556709586
https://twitter.com/x/status/1837478916589535263
https://twitter.com/x/status/1837502718811742574
 
Last edited by a moderator:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اوپر جلسے کی تصویر دیکھو اور ایمانداری سے بتاؤ کیا یہ بڑا جلسہ ہے ؟ سوا کروڑ تو لاہور اکیلے کی آبادی ہے اور سب راستے کھلے ہیں پھر بھی یہ کراؤ ڈ تو پانچ ہزار بھی نہیں لگ رہا
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈر ہوتا تو پچھلے جلسے میں پابندیوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے اس جلسے کی اجازت ہی نہ دیتے - اس بار تو سب راستے کھلے تھے کوئی بہانہ نہیں پھر بھی یہ تصویر تو بہت مایوس کن ہے - ممکن ہے بھد کی تصویروں میں کراؤڈ اچھا ہو مگر یہ تصویر تو جلسی لگ رہی ہے
 

Back
Top