جمشیداقبال چیمہ کے بچوں کو زہر دینے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

jasmhh11i1i.jpg

جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر دینے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا،سابق مکان مالک کی بیٹی کے ملوث ہونے کا انکشاف

وزیراعظم کے مشیر جمشید چیمہ کے بچوں کو مبینہ طورپر زہر دینے کے معاملے نے ایک اور اہم موڑ لے لیا، بچوں کی والدہ نے سابق مکان مالک کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

اس حوالے سے مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹ میں تفصیل بتائی ہے، انہوں نے سابق مالک مکان ذمہ دار ٹھہرایاہے۔

مسرت جمشید چیمہ نے بتایا کہ سابق مالک کی بیٹی ہم سے مکان واپس لینا چاہتی تھی، جس کے لئے اس نے ہمارے ملازمین کو بھی اپنے منصوبہ کا حصہ بنایا،وہ ہمارے ملازمین سے رابطے میں رہی اور انہیں اپنا کام کروانے کیلئے رشوت بھی دیتی رہی۔

263620_5072162_updates.jpg

مسرت جمشید چیمہ نے بتایا کہ سابق مالک مکان کی بیٹی نے ملازمین کو منصوبے میں شامل کیا اور ملازمین سے مل کر بچوں کو زہر دینے کی کوشش کی،خانساماں کے پاس سے بھی پولیس نے کیمیکلز برآمد کئے ہیں،خانساماں نے ان کیمکلز کو کھانے میں ملانے کا اعتراف بھی کرلیا ہے،فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے۔

پولیس کے مطابق معالے کی تفتیش جاری ہے، کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا، اکتیس اگست کو وزیراعظم کے مشیر جمشید چیمہ کی اہلیہ کی مدعیت میں بچوں کو زہر دینے کے معاملے کا تھانہ مصطفیٰ ٹاون میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ 9 سالہ آحل اور 8 سالہ آرش کو زہر دیا گیا ہے ۔

پولیس نے ان کے باورچی ،ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز سمیت چھ ملازمین کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی تھی۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)

What is full story ? Any link please
 
sadani

Minister (2k+ posts)
Kisi ke makkan per zabrdstinqabza krke beth gye hn, politocal asar rusookh he, maalik makaan lachargi k wajha se intehayi qadam utha betha, dono parties per muqaddama hona chahye
 
Back
Top