
پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی جو تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں، انکے گھر پولیس اور سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا اور جمشید دستی کی اہلیہ اور بچوں پر مظالم ڈھائے جس پر جمشید دستی کا بیان سامنے آگیا۔
اپنے ویڈیو پیغام میں جمشید دستی نے کہا کہ "میرے گھر پر سی ٹی ڈی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے کیمرے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لے گئے "
https://twitter.com/x/status/1741684476261146941
جمشید دستی نے مزید کہا کہ میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
احمد حسین بابک نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جن لوگوں کی جانب سے جمشید دستی کے گھر قیامت سے پہلے قیامت ڈھائ گئ ہے، ان ظالموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں لگتا،اور ایسے لوگوں کے خلاف جہاد اب قوم پر فرض ہو چکا ہے،
https://twitter.com/x/status/1741702529694449669
سرمد حمید نے ردعمل دیا کہ ابھی جمشید دستی کی ویڈیو دیکھی۔ اگر تو انکے الزامات درست ہیں تو اس ملک اور ریاست کا جنازہ پڑھا جا چکا۔ اب تو میت بو مار رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1741702105675477027
عمران کا کہنا تھا کہ جمشید دستی کے گھر ریاستی غنڈہ گردی، خرم لطیف کھوسہ پر جھوٹی ایف آئی آر اور گرفتاری۔۔۔۔پی ٹی آئی کے تمام سٹال وارٹس کے کاغذات نامزدگی مسترد۔ کیلا ریپبلک میں آئین معطل ہے تمام غلاموں کو خبر ہو کہ انصاف کے اداروں سے امید رکھنے پر آپکو سزائے موت ہو سکتی ہے لیکن انصاف نہی مل سکتا
https://twitter.com/x/status/1741701246153855319
فیض اللہ سواتی نے ردعمل دیا کہ جمشید دستی کے الزامات بہت تکلیف دہ ہیں کیا اس معاملے کی تحقیقات اور انصاف ہوسکے گا یا یہ معاملہ بھی جوں کا توں ہی رہے گا ؟
https://twitter.com/x/status/1741704237233455274
نوش گیلانی کا کہنا تھا کہ کیا یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کسی دردِ دِل رکھنے والے پاکستانی کے لئے نئے سال کی خوشیوں کی کوئ اہمیت رہ جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1741706930857627665
رضوان غلزئی نے تبصرہ کیا کہ نواز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے لئے عورتوں کی عزتیں لوٹی جارہی ہیں۔ انصاف دینے والے چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1741698428592095238
زبیر خان نے ردعمل دیا کہ عورتوں کی عزتیں تار تار کر رکے اگر نوازشریف وزیراعظم بننا پسند کریں گے تو کیا وزیراعظم ہوں گے؟؟؟ ان کو خود اپنی آنکھیں کھولنی چاہئیے اقتدار کی لالچ میں اپنے لوگوں پر ظلم مت کروائیں
https://twitter.com/x/status/1741703475669742004
محمد عمیر نے تبصرہ کیا کہ اللہ کا عذاب آئے یہ سب کرنے اور کروانے والوں پر نیا سال مگر کام وہی 76 سال سے جاری حرامی پن کے
https://twitter.com/x/status/1741702512170709147
عمران افضل راجہ نے کہا کہ نئے سال کا آغاز پہلے سے زیادہ ظلم و بربریت سے کیا گیا کہ انہیں عوام کے مقابل اپنی ہار صاف نظر آ رہی ہے۔۔جمشید احمد دستی کا پورا ویڈیو دیکھنے سننے کی ہمت نہیں مگراتنا ضرور جانتا ہوں کہ“ان حربوں سے کوئی نہیں ٹوٹے گا بلکہ ظلم کے خلاف مزاحمت بڑھے گی”
https://twitter.com/x/status/1741704359786762367
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ جمشید دستی کے ساتھ ہوئے ظلم کو ہمارا نائن الیون سمجھا جائے
https://twitter.com/x/status/1741704335271113206
سادات یونس نے لکھا کہ انڈیا نے آج تک کسی حریت رہنما کے خاندان کے ساتھ ایسا نہیں کیا کسی کی ذوجہ کا ڈوپٹا نہیں اتارا۔اگر وہ یہ ظلم دیکھ رہے ہیں تو چپ چاپ جہاں ہیں وہاں رہیں ورنہ یہاں اپنی ماؤں بہنوں کو ننگا کرواؤ گئے!
https://twitter.com/x/status/1741697127066014030
فلک جاوید خان کا کہنا تھا کہ کیا سبھی بے غیرت ہو گئے ہو کوئی ہے جس میں ذرا سی غیرت باقی ہو۔۔۔؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1741693406768775352
وقاض امجد نے ردعمل دیا کہ ابھی جمشید دستی کی ویڈیو نظر سے گزری۔۔۔۔ سال کا پہلا دن ہی دل خون کے آنسو رو رہا۔۔۔اللہ ہمارے ملک پاکستان پر رحم فرما۔
https://twitter.com/x/status/1741702395455787088
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dastih1h12.jpg