Enlightened10
Minister (2k+ posts)
ایک اہم وی لاگ۔
نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے باہر بھیجا: خواجہ آصف
ایک اہم آنکھوں دیکھی کہانی۔ اگر میری کہانی درست ہے تو پھر خواجہ آصف جھوٹ بول رہے ہیں اور اگر خواجہ آصف سچا ہے تو پھر جنرل باجوہ صاحب سے متعلق میری کہانی
جھوٹ۔
*نواز شریف کو باہر بھی تو بھیجا گیا ،* *کیا اس کے علاوہ کسی سزا یافتہ مجرم کو باہر بھیجا گیا ؟ مالک کا سوال ،*
نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے باہر بھیجا ! خواجہ آصف ،*
*لیکن گئے تو کورٹ آرڈرز کے ذریعے ہی تھے ! مالک*
*کورٹ آرڈرز بھی اسٹیبلشمنٹ نے کروائے ! خواجہ آصف کا اعتراف ۔۔۔*
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZW1pTxJ/9.jpg