Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"جب ہمارا جنرل چپ چاپ ڈنڈا چلانے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو دانشور سمجھنے لگ جائے تو سمجھیں مشکل وقت شروع ہوگیا ہے،جنرل صاحب کے پاس قرآن پاک کی آیتیں بھی ہیں اور ساتھ بندوق بھی ہے۔ جنرل عاصم منیر میں کئی لوگوں کو مردمومن ضیاء الحق کی جھلک نظر آتی ہے، اللہ کرے ان کا جہاز خیریت سے اڑے"۔محمد حنیف
https://twitter.com/x/status/1913096619454575100
https://twitter.com/x/status/1913096619454575100