جنرل فیض نے ریٹائرمنٹ کے بعد فوج میں بغاوت کی کوشش کی، منیب فاروق

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کمال ہے بھئی پاکستان کی فوج کا ایک تھری سٹار جنرل ریٹائر ہونے کے بعد آرمی چیف لگ جاتا ہے دوسرا تھری سٹار جنرل بھی ریٹائر ہونے کے بعد ہی فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کر تا ہے لیکن یہ لوگ جب نوکری میں ہوتے ہیں اور ریٹائر نہیں ہوئے ہوتے اس وقت کیوں آرمی چیف نہیں لگتے یا اس وقت کیوں بغاوت نہیں کرانے کی کوئی کوشش کرتے۔
ہر کام ریٹائر ہونے کے بعد ہی کیوں کرتے ہو میرے پیارے جرنیلو ؟؟؟
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
چالیس سالہ شبانہ روز جدوجہد کے بعد شریف برادران نے بلآخر پاک فوج کو پنجاب پولیس بنا ہی لیا. میاں دے نعرے
MNS-armed-mutiny.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کے مرسنری اسیسنز ادارے کا سٹرکچر ہی کچھ ایسا ہے کہ پانچ حاضر سروس اسیسنز بھی اپنے رنگ لیڈر کو ہلا تک نہیں سکتے تو ایک بیچارہ ریٹائرڈ کیا کر لے گا؟؟؟
یہ سب الف لیلیٰ کی کہانیاں ہیں جن کا نہ کوئی سر ہے نہ کوئی پیر
بن باپ کے اس دنیا میں پھینکے جانے ہونے والے یہ خنزیر ٹٹو قوم کو دن رات اپنا جھوٹا چورن بیچنے میں جٹے ہوئے ہیں
 

Back
Top