جنرل فیض کیڈٹ سے لے کر جنرل اور آئی ایس آئی کا چیف بنا،اب ہم پر ڈال رہے ہیں

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جنرل فیض کیڈٹ سے لے کر جنرل اور آئی ایس آئی کا چیف بنا، اب ہم پر ڈال رہے ہیں؟ یہ تو پھر ادارے کی ناکامی ہوئی کہ اس کو ترقی دے کر اس پوزیشن تک لائے۔ اگر کوئی شخص انفرادی طور پر فیصلہ کرتا ہے تو ادارہ کیوں مانتا ہے، اگر وہ ٹھیک نہیں ہے تو؟ جنرل باجوہ کو آرمی چیف ہم نے بنایا؟ کیا پختونخوا کی عوام نے ووٹ دیا تھا؟

https://twitter.com/x/status/1898375844617195800
 

Back
Top