جنرل قمر جاوید باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کیخلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری ختم

7finaslsjjskjs.png

مراسلے میں ان سے بیرون ملک آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی: ذرائع

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کے خلاف ایف آئی اے نے انکوائری ختم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سمدھی صابر حمید مٹھو کے خلاف منی لانڈرنگ الزامات پر کی جانے والی انکوائری کو ختم کر دیا گیا ہے۔

سابق آرمی چیف کے سمدھی صابر حمید مٹھو کو ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور کو نوٹس جاری کر کے 23 اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیشی پر نہیں آئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1717952532444844337
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف کے سمدھی صابر حمید مٹھو سے ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات کے علاوہ ملکی وغیرملکی اثاثوں کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔ ایف آئی اے نے صابر حمید مٹھو کو 2016ء سے لے کر 2023ء تک کی ٹیکس تفصیلات لے کر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا تھا۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور کے ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ صابر حمید مٹھو کے ملکی وغیرملکی 19 اکائونٹس کا انکشاف سامنے آیا تھا جس میں سے 14 ملکی اور 5 غیرملکی اکائونٹس شامل تھے۔ صابر حمید مٹھو کے 19 اکائونٹس میں سے 5.14 بلین روپے کی ٹرانزیکشن کی گئی تھی اور ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات پر تفتیش کی جا رہی تھی۔

ایف آئی اے نے صابر حمید مٹھو سے بیرون ملک دوروں اور بینک اکائونٹس کا ریکارڈ طلب کرنے کے ساتھ ساتھ ہدایت کی تھی کہ اپنے ذاتی، بچوں اور اہلیہ کے نام پر پاکستان اور غیرممالک سے خریدی گئی غیرملکی کرنسی کے ریکارڈ کو ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ ایف آئی اے کے مراسلے میں ان سے بیرون ملک آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ صابر حمید مٹھو کو ایف آئی اے نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 23 اکتوبر کو طلب کر کے کال اپ نوٹس ان کی 3 رہائشگاہوں پر بھیجے تھے۔ کال اپ نوٹس کے مطابق ان کے اکائونٹس میں 5 ارب 34 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہیںملکی وغیرملکی جائیداد اور گاڑیوں کی تفصیلات ساتھ لائیں۔ نوٹس کے مطابق ان ہدایات پر عمل نہ کیا گیا تو سخت ترین تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
lo j asim khanzeer ne bajway se bhi hissa niklwa lia..

wakai sab se barra dalla hai asim knazeer... lanat oos raand ki choot per jahan se ye khanzeer nikla hai
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jis raah par chall nikla hai ye mulk, Ethiopia say bhi aagey nikal ja,ay ga.
Bas zeyadah waqt nahi lagey ga. Nuclear to pehle hi bikk chuka hai, bas kis roz khabar bhi aaja,ay gi.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh sub kuch tu guzishta 75 saalon Se ho raha tha —— Magar awareness abhi hoi hai —— THANK YOU IMRAN 🙏

Gashti GHALEEZ Ghulam beghairat Ghuddar Buzdil FOUJ Par LANTAIN Beyshumar​

 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
کوئی قسم اٹھاکے بتائو کہ یےدونوں اگر شکل سے چور نہیں لگتے ؟
 

Back
Top