جنوبی کوریا کے صدر کا ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھانے کا اعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں نافذ کیے گئے مارشل لاء کو 6 گھنٹوں کے اندر ہی اٹھانے کا اعلان کرنا پڑ گیا۔

صدر کے مارشل لاء اٹھانے کے اعلان کے بعد جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا جشن جاری ہے اور فوج کی بیرکوں میں واپسی شروع ہو گئی ہے، کابینہ نے بھی منظوری دے دی۔

اسپیکر کی زیر صدارت آج ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ نے مارشل لاء کے خلاف ووٹ دے کر صدارتی فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔

جنوبی کوریا کے 300 کے ایوان میں 190 ارکان نے مارشل لاء کے فیصلے کے خلاف ووٹ دیا۔

پارلیمان سے مارشل لا غیرقانونی قرار دیے جانے کے بعد عوام خوش، فوج واپس جانے لگی
https://twitter.com/x/status/1863986521335824771
پارلیمان کی ایک قرارداد سے فوج واپس، جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لگایا، پارلیمان نے غیرقانونی قرار دیا، فوج نے واپسی کا سفر باندھ لیا۔ نہ گولی چلی نہ شیلنگ ہوئی، نہ کنٹینر لگے نہ کچھ اور۔۔۔ نہ کسی نے ارکانِ پارلیمان کو اٹھا اٹھا کر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1863988787904225598 https://twitter.com/x/status/1864016931780739474 https://twitter.com/x/status/1864030067028037766
 
Last edited by a moderator:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری تو بس فوجیوں کے لیئے ٹانگیں اٹھانے پر راضی ہیں جو جنرل جیلانی سے شروع ہو کر عاصم منیر تک کبھی ٹانگیں اوپر اور کبھی باجی گیراج میں پیش
 

Back
Top