جنکا پیسہ ملک سے باہر ہےوہ اوورسیز کو کہہ رہے ہیں کہ پیسہ لاؤ،حافظ حمداللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1912403784711414227 اصل مسئلہ سیاسی بحران ہے جب تک وہ حل نہیں ہوگا معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا،حکمران جن کا اپنا پیسہ ملک سے باہر ہے وہ اورسیز کو کہہ رہےہیں کہ آپ ملک میں انویسٹ کریں۔حکمران یہاں کماتے ہیں اور باہر پیسہ لگاتے ہیں ، دوسروں کو یہ کہہ رہے ہیں آپ پیسہ پاکستان لاؤ۔ حافظ حمد اللہ
https://twitter.com/x/status/1912406236256968916
جینٹری بیچ اور وہ اوورسیز پاکستانی لوسر جس نے ایئر پورٹ پر ایک ہزار ارب لانے کا اعلان کیا تھا، اگر وہ پیسے لیکر اکٹھے آگئے تو حکومت کے پاس ان پیسوں کو سنبھالنے کا کوئ بندوبست ہے؟ اطہر کاظمی کا گہرا طنز

لوگوں نے عمران خان کی بات نہیں مانی،4.1بلین ڈالرزآۓ ہیں ناصربٹ کی سادگی
https://twitter.com/x/status/1912419028976488900
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Sharifs,Zardari,army generals and other Pakistani politicians and businessmen should bring back their money first.Most of the money was stolen or made through illicit means like tax evasion snd kickbacks.If Sharifs abd Zardari don’t believe it is safe to invest in Pakistan then why should dual nationals take big risks to invest in Pakistan?.
 

Back
Top