Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی میں پیش ہوگئے
سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے کی
جنہوں نے مجھے اغواء کیا میں انکو فی سبل اللہ معاف کرتا ہوں،، شیخ رشید نے اپنا جواب عدالت نیں جمع کروا دیا
سی پی او اور یہ سب پولیس افسران میرے ملزم ہیں میری گرفتاری میں ان کے چہرے شامل ہیں میں فی سبیل اللہ انھیں معاف کرتا ہوں ،
شیخ رشید احمد کا عدالت میں بیان
https://twitter.com/x/status/1717760427541852587
عدالت نے شیخ رشید احمد کے بیان کے بعد ان کے پٹیشن نمٹا دی
https://twitter.com/x/status/1717762091417841831

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9c1fsKT/sheikhrah1i1h33.jpg