جنیوا میں اعلان کردہ امدادی رقم سے ڈالرسستا ہوگا،مہنگائی ختم ہوگی،رانا ثنا

2ranasana%20tmancha.jpg

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد اور پاکستان پر اعتماد پچھلے 3 ماہ سے ملک کے ڈیفالٹ کی مہم چلانے والوں کے "منہ پر طمانچہ" ہے۔

لاہور میں صوبائی اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے پاکستان کی توقع 8 ارب ڈالر تھی لیکن دنیا بھر سے پاکستان کو 11 ارب ڈالر کی خطیر رقم موصول ہوئی، یہ رقم پاکستان کے لیے قرضہ نہیں بلکہ گرانٹ ہے۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنیوا میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد "عمرانی ٹولے" کی جانب سے تباہ کی گئی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہے، اس رقم سے ڈالر سستا ہوگا اور مہنگائی بھی ختم ہوگی۔

رانا ثنااللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا جب یہ مسائل حل ہوں گے تو عوام کی ناراضی بھی دور ہوگی اور عمرانی ٹولے کی جعلی شہرت اگلے تین ماہ میں انجام کو پہنچ جائے گی۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدف تنقید رکھتے ہوئے کہا گزشتہ3 ماہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کو جتنا لوٹ لیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، عمران خان نے اپنی حکومت کے دوران منی لانڈرنگ کی، آج مہنگائی اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jhoot bool raha ha ye Rana..6 months tak payments account mein ani hi nahi.half paisay direct flood relief mein kharach honay hain.Jab tak ye paisay aya gein.tab tak next raining season start ho chuka ho ga.means next flood..
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
مراثی کے پاس آٹے کے پیسے نہیں، ادھار پر چل رہا ہے۔
بارش سے دیوار گر گئی۔ محلے والوں نے دیوار تین ماہ مین مکمل کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن نقد پیسے نہیں دیے۔
مراثی ناچ ناچ کر ہلکان ہورہا ہے کہ میرے راشن اور قرضوں کے مسئلے حل ہو گئے
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
2ranasana%20tmancha.jpg

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد اور پاکستان پر اعتماد پچھلے 3 ماہ سے ملک کے ڈیفالٹ کی مہم چلانے والوں کے "منہ پر طمانچہ" ہے۔

لاہور میں صوبائی اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے پاکستان کی توقع 8 ارب ڈالر تھی لیکن دنیا بھر سے پاکستان کو 11 ارب ڈالر کی خطیر رقم موصول ہوئی، یہ رقم پاکستان کے لیے قرضہ نہیں بلکہ گرانٹ ہے۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنیوا میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد "عمرانی ٹولے" کی جانب سے تباہ کی گئی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہے، اس رقم سے ڈالر سستا ہوگا اور مہنگائی بھی ختم ہوگی۔

رانا ثنااللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا جب یہ مسائل حل ہوں گے تو عوام کی ناراضی بھی دور ہوگی اور عمرانی ٹولے کی جعلی شہرت اگلے تین ماہ میں انجام کو پہنچ جائے گی۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدف تنقید رکھتے ہوئے کہا گزشتہ3 ماہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کو جتنا لوٹ لیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، عمران خان نے اپنی حکومت کے دوران منی لانڈرنگ کی، آج مہنگائی اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔
yeee kuta jhoot boltaaa hayy harmiii
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اب فرانس کو اجازت ہے

جتنے مرضی کارٹون بنائیں

جعلی عاشق ِرسول کپی پی کر سو رہے ہیں