Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ڈیموکریٹس رہنمائوں، سینیٹرز اور اراکین کانگریس کے دبائو اور مطالبہ کو تسلیم کرتے ہوئے آئندہ نومبر کے صدارتی انتخا ب میں حصہ لینے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن ڈیموکریٹک صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے دستبرداری کا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے کیا۔ جوبائیڈن نے اپنی جگہ کاملہ ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار توثیق کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اکٹھے ہوں اور ٹرمپ کو شکست دیں۔
https://twitter.com/x/status/1815087772216303933
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/d1Tzj6X.jpeg