جو تحریک عمران خان کی رہائی کے لیے شروع تھی، آج ملاقات تک محدود ہورہی ہے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1912127527541153993
جو خود کو انقلابی لیڈر کے طور پیش کررہے جن کو عمران خان نے پارٹی کی ذمہ داریاں دی ہے وہ 26 واں آئینی ترمیم منظوری کے وقت اپنے ممبران کو سنبھال لیتے جنہوں نے ٹکٹ دییے تھے اُن کا احتساب ہہوتا آج عدلیہ آزاد ہوتی جو تحریک عمران خان کی رہائی کے لیے شروع تھا آج ملاقات تک محدود ہورہی ہے جب وقت قیام آیا مہربان کر گیے سجدوں میں 24 نومبر سے لے کر 26 نومبر کی رات تک اگر موجودہ قیادت جن کو عمران خان نے ذمہ داریاں دی تھی وہ بہادری دیکھاتے تو آج حالات کچھ اور ہوتے ۔ سیاسی لوگوں کی ملاقاتیں تقریباً 3 ماہ سے بند ہے اُس وقت وکلا اندار باہر جارہے ہوتے اور ہم کیٹ پر گھنٹوں گھنٹوں انتظار میں بیٹھے ہوتے اُس وقت ہمارے ساتھ کھڑے ہوجاتے تو شائد آج حالات کچھ اور ہوتے ۔ بات سیاسی ملاقاتوں سے شروع ہو کر اج خاندان کے لوگ روڈ پر بیٹھا کر ملاقات بند کروا دی گئی ابھی بھی وقت ہے لائحہ عمل بنا کر دیا جائے تاکہ آگے مشکلات کا سامنا مل کر کرے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ڈفر آج تک نہیں سمجھ سکے کہ جو ان کی اوقات عوام کی نظر میں ہے وہ کسی پارٹی کو کنٹرول کرنے سے نہیں بدلے گی۔ پی پی پی اور پی ایم ایل این کی تو عوام میں کوئی پزیرائی ہی نہیں

عام لوگوں کو فوج کی چوت چلاگیاں اب سمجھ آ چکی ہیں۔

عوام میں نکل کر دکھائیں بغیر پروٹوکول کے

 

Back
Top