ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کے ساتھ آپ نے کیا سلوک کیا؟ قوم کی بیٹیوں کو تھانوں میں بند کیا، بلوچوں کو کیا پیغام دیا؟ کرم میں 6 ماہ سے راستے بند ہیں۔ کیا ایسے چلے گا پاکستان؟
https://twitter.com/x/status/1895866171901280352
عمران خان کے مقابلے میں وہ لوگ پاکستان پر مسلط کردیے گئے ہیں جو عالمی سطح پر پاکستان کو Represent نہیں کرسکتے، جو کتاب نہیں پڑھتے۔ عمران خان جیل میں تین سو سے زائد کتابیں پڑھ چکا ہے، جو کتاب نہیں پڑھتا، وہ انسان کیسا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1895799525237014766

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cXVgWtnR/Raja-Nasir-Abbas-Jafri.jpg