Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پیر محل میں مہندی کی رسم میں گانا "جپھی گھٹ کے جے پاویں ایک وار گجرا "چلنے پر مقدمہ درج۔۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر عادل نامی شخص کو گرفتار اور 2 بڑے اسپیکر قضے میں لے لئے
پنجاب پولیس کی پھرتیاں:
پیر محل میں مہندی کی رسم میں گانا ’’جپھی گھٹ کے جے پاویں ایک وار پا گجرا‘‘ چلنے پر مقدمہ بن گیا۔
پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر عادل نامی شخص کو گرفتار کرکے دو عدد بڑے اسپیکر کو بطور ثبوت برآمد کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں یہ اطلاع ایک مخبر خاص نے دی تھی، جب انہوں نے چھاپہ مارا تو لوگ موقع سے فرار ہوگئے
پولیس کے مطابق فحش قسم کے گانے چلاکر عوام الناس کے سکون میں خلل ڈالا جارہا تھا
یہ لیول رہ گیا ہے پولیس کا۔۔
https://twitter.com/x/status/1844423434534780971