کیا جیتے گا ترازو ؟
:lol::lol::lol::lol:لاٹری کی ٹکٹ ،،، سیٹ تو جیتنے سے رہے
جماعت اسلامی کیلئے یہ سنہری موقع
ہے کہ اپنی سیاسی غلطیوں کا ازالہ کر لیں اور تحریک انصاف کے ساتھ مل جائیں - یوسف کو خرید نہیں سکتے ہو تو اس کے خریداروں میں ہی شامل ہو جاؤ ظالمو! قاضی کہہ رہا ہے
جماعت اسلامی کیلئے یہ سنہری موقع
ہے کہ اپنی سیاسی غلطیوں کا ازالہ کر لیں اور تحریک انصاف کے ساتھ مل جائیں - یوسف کو خرید نہیں سکتے ہو تو اس کے خریداروں میں ہی شامل ہو جاؤ ظالمو! قاضی کہہ رہا ہے
عمران خان سے پوچھو کس نے ایڈجسٹمنٹ سے روکا ، الیکشن کے بعد سب کو اپنی حالت کا پتہ چل جائے گا کہ بلا صرف ہوا میں لہرائے گا یا شیر صرف دہاڑے گا .................ترازو انصاف کی علامت
جس ترازہ کی آپ انصاف کے ساتھ شبی دے رہے ہیں یہی ترازو ماضی کی بہت سی حکومتوں میں لوٹے کہ طور پر استعمال ہوا
اور آپ کی پارٹی کی بڑی خواہش تھی ترازو کی ؟
"ishq fitrat hai meri dil tabah aur sahi tu nahi aur sahi gam ka yeh daur sahi ek GUNAH aur sahi"
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|