جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت 60 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اے ٹی سی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 60 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، جیل کی حدود سے راجہ بشارت گرفتار

راولپنڈی جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت عمران خان سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

شیخ رشید احمد،شیخ اشد شفیق،راجہ بشارت،زرتاج گل پر بھی فرد جرم عائد۔

سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔

راجہ بشارت جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد جیل سے باہر نکلے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1864643875140260163
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کالے شاہ کنجر مثلی میراثی چوڑے زانی شرابی حرامی غدار کی بے بے کے ریپ کا کیس کب لگے گا
 

Back
Top