قائد اعظم کو فوجی ایمبولینس میں قتل کرایا ، لیاقت علی خان کو شہید کرایا ، قائد اعظم کی بہن مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو غدار کہا سیکیورٹی رسک کہا پھر قتل کرادیا ،
اکبر بگتی جیسے محب وطن بلوچی کو قتل کرا دیا چھپ کر نامردوں کی طرح اس محب وطن بلوچی پاکستانی کو شہید کرادیا
بھٹو کو اپنے پالتو کتے جج بٹھا کر اسکو پھانسی لگوا دیا جس پھانسی کو اب سپریم کورٹ نے مانا کہ وہ غلط تھی اور وہ ایک عدالتی قتل تھا ایٹم بمُب بنانے والے محسن پاکستان کو غدار اور ملک دشمن کہہ کر قید میں رکھا گیا اور قید کی حالت میں ہی اس کینسر کے مریض کو مار دیا گیا
مشرقی پاکستان میں لاکھوں بنگالی مسلمانوں کا قتل عام کیا
ہزاروں عورتوں اور لڑکیوں کا ریپ کیا گیا نہتی عوام پر ظلم زیادتی کرکے جنگی جرائم کئے سویلینز پر ظلم زیادتی کئ انتہا کردی گئی مگر جب برابر کے ہتھیار بند برابر کیٹکر کے لوگ سامنے آئے تو ان وار کریمینلز نے ان جنگی مجرموں نے ان سے زلت ناک شکست کھا کر شرمناک عبرتناک طریقے سے زلیل ہوکر ترانوے ہزار پتلونیں اترواکر ننگے ہوکر ہتھیار پھینک کر اپنی جان بچانے کے لئے ملک تو ڑ دیا اور جنگی قیدی بن کر جان بچائی اور اس ملک کو تو ڑ دیا جسکے کے بننے میں اس فوج کا ایک ٹکے کی کنٹری بیوشن نا تھی جو ایک بلڈی سویلین نے بلڈی سویلین کے ساتھ مل کر بنایا ہاں انکی کنٹری بیوشن ملک توڑنے اور انکے اپنے وزیر دفاع کے بقول ہر جنگ زلت ناک طریقے سے ہارنے میں ضرور ہے بلڈی سویلینز ، بلوچیوں ، پٹھانوں اور اب پنجابیوں پر بھی جنگی جرائم کرنے ان پر ظلم کر نے انکو مِسنگ پرسن کرنے میں انکئ پوری پوری کنٹری بیوشن ضرور ہے
کیا ان سب جنگی جرائم کا حساب بھی ان سے کبھی ہوگا یا نہیں یا پھر صرف یوم حساب پر اللہ کی زات ہی ان کا حساب کرے گی
نو مئی کا فالس فلیگ اور جھوٹا فراڈ ڈرامہ کرنے والے فراڈئے جتنا زلیل اس نو مئی میں ہوئے ہیں ان تو پاکستان کی اس اٹھہتر سالہ تاریخ میں بھی نہیں ہوئے
اللہ الحق ہے