عالیہ حمزہ کی غیر رسمی گفتگوسارے سروے ہمارے حق میں ہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوصلہ پیدا کریں ہمیں باہر نکالیں اور مقابلہ کریں ،عالیہ حمزہ
*انسداد دہشت گردی عدالت ڈاکٹر یاسمین راشد کی لاہور نیوز سے غیر رسمی گفتگو الیکشن لڑنے ہیں تو باہر بکالیں میں نے شہباز شریف اور نواز شریف کے خلاف کھڑے ہونا ہے چھے ماہ ہو چکے چالان مکمل نہیں ہوسکےچھے چھے ماہ سے مائیں بچوں کے بغیر ہیں ،میرا یہ آئینی حق ہے ،
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4Ny1FPJ/ainia-haq.jpg