حکمرانوں کی حماقتیں اور غریب پاکستانیوں کی اہاہیں

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
سی پیک اور ائی پی پی نے پاکستان کو نا قابل یقین نقصان پہنچایا
وزیر اعظم گیلانی نے ترکی سے ایک بحری جہاز کا ناکارہ پاور پلانٹ خریدا جو کبھی نا چلا
تھرکوئل کا چونا جعلی سائنس دان مبارک سمرقند نے لگایا
نواز شریف نے سی پیک کا چونا لگایا
گیم چینجر کہہ کر
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کنجر بجلی پانی کا وزیر بتا رہا ہے کوئی منصوبہ بندی نہیں تھی
ایسے حماقتوں کے معائدے کیے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کالا باغ ڈیم نا منظور کر کے
اصلی گھی کے چراغ سے گھر کو روشن کرنے کا منصوبہ ہو گا تو
پھر عوام بھگتے گی
ساٹھ کی دہائی کے بعد کوئی ڈیم نہیں بن نے دیا خبیثوں نے