حکومت پوری کوشش کررہی ہے کہ عمران خان کی علیمہ سے ملاقات نہ ہو،حامدمیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو رہی جو کہ حکومت پوری کوشش کرتی ہے انکی ملاقات نہ ہو تو اس سے لگتا ہے عمران خان حکومت کی شرائط پر کوئی ڈیل کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں، سینئر تجزیہ کار حامد میر
https://twitter.com/x/status/1911443951384474001
سوال تو کھڑے ہوں گے جب اعظم سواتی، گوہر خان کی عمران خان سے ملاقات ہو جاتی ہے لیکن علیمہ خان ،سلیمان اکرم راجہ کی نہیں ہوتی
اعظم سواتی جیل سے باہر آ کر بات تو کرتے ہیں لیکن اصل بات کا تب پتا چلے گا جب علیمہ خان اور باقی کچھ سنئیر لوگ عمران خان سے مل کر ان کی بات کی تصدیق کریں گے
https://twitter.com/x/status/1911503841385677030
عرفان صدیقی کے بیان کے بعد پیپلزپارٹی ن لیگ سے پوچھ رہی ہے کہ عرفان صدیقی کس کو خوش کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ بیان دے رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کا کہنا ہےاگر ن لیگ چاہتی ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت چھوڑ دے تو ہم اس کے لئے تیار ہیں، حامد میر
https://twitter.com/x/status/1911484227868393821
 

Back
Top