حکومت چاہتی ہے کہ سینارٹی لسٹ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے شروع ہو

M A Malik

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
66c3e8dfe7322.jpg

وزیراعظم کے مشیر وزارت قانون قانون بیرسٹر عقیل ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی خواہش ہے کہ سنیارٹی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سےشروع کی جائے۔​

https://twitter.com/x/status/1850247912803930465
حکومت کی خواہش ہے کہ سنیارٹی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سے شروع کی جائے، مشیر وزارت قانون بیرسٹر عقیل ملک

z​
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

DrGigyani

MPA (400+ posts)
آفریدی کے بعد امین الدین اور پھر مندوخیل، دونوں کمپنی کے کتے ہیں۔ ان بغیرتوں کو دس سال مل جائیں گے بغیرتوں کے ساتھ۔ لیکن ان کی خواہشات دیکھیں۔ آزاد عدلیہ، اب نطفوں کے خواہشات پہ چلے گی۔
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The 26th amendments have been challenged by quite a few groups. Surely the bench cannot be formed until the SC decides if it was legal to bring the 26th amendments.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تم چوروں کے چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا . جو ہے وہ آئین اور قانون کے مطابق ہے . ماننا ہے مانو نہیں تو بھاڑ میں جاؤ
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
66c3e8dfe7322.jpg

وزیراعظم کے مشیر وزارت قانون قانون بیرسٹر عقیل ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی خواہش ہے کہ سنیارٹی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سےشروع کی جائے۔​

https://twitter.com/x/status/1850247912803930465
حکومت کی خواہش ہے کہ سنیارٹی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سے شروع کی جائے، مشیر وزارت قانون بیرسٹر عقیل ملک

z​
Yeh sikh baradari ka dala ab nahi Kahani Le k aya ha. Tamasha bana Diya ha judges ka. BC har jaga apni marzi k judge
 
Back
Top