https://twitter.com/x/status/1722127439705276452
پہلے پی ڈی ایم حکومت اور اب نگران حکومت کے پاس دنیا جہان کے دوروں کے لیے پیسے ہیں لیکن پمز ہاسپٹل
کی دو سو نرسز کو تنخواہ دینے کے لیے خزانہ خالی ہے،دو سو نرسز کو پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی. #Pims #Islamabad
کی دو سو نرسز کو تنخواہ دینے کے لیے خزانہ خالی ہے،دو سو نرسز کو پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی. #Pims #Islamabad
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/DVJBQ6V/sadeq.jpg