حکومت ہمارے ساتھ کئے گئے معاہدے سے پھر گئی، مشتاق احمد خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
حکومت ہمارے ساتھ کئے گئے معاہدے سے پھر گئی، نہ حماس قیادت کو خط لکھا اور نہ ہی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں فریق بنی، حالانکہ حکومت نے معاہدہ کرنے کے بعد وڈیو بیان اور پریس ریلیز بھی جاری کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1840852975172141338
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مشتاق صاحب آپ بھی شہزادوں والی بات کرتے ہیں یہ حکومت ڈونلڈ لو کی ہے جو اقام متحدہ میں بھڑکیں مار رہی تھی لیکن اسرائیل کی بربریت پر کوئی واضح مذمت نہیں کر سکی اور پاکستان میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی پر احتجاج پر پابندی لگائی جو ۷۶ سال میں اس حکومت کو اعزاز حاصل ہوا آپ پر تشدد ہوا طلبا پر تشدد ہوا لیکن کسی بڑے عہدے پر بیٹھے غلام کی زبان نہیں ہلی
 

Back
Top