حکیم جاوید چوہدری نے وزن کم کرنے کا طریقہ بتا دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکیم جاوید نے وزن کم کرنے کا طریقہ بتا دیا
حکیم کہتاہے کہ جب کوئی آپ کو کھانے کا کہے تو آپ نے اپنی گردن کو دائیں سے بائیں ہلانا ہے
حکیم کا مزید کہنا تھا کہ آپ چینی کا نام میٹھا زہر رکھ دیں، چاول کو سفید موت اور نمک کو ہارٹ اٹیک کہا کریں تو آپ کی کھانے کی عادات بدل جائیں گی
https://twitter.com/x/status/1907312888374542662
آپ نے موٹیویشنل سپیکرز تو بہت سے سنے ہوں گے لیکن میں شرط لگا سکتا ہوں کہ ایسا کھوتی ویشنل سپیکر نہیں سنا ہو گا
https://twitter.com/x/status/1906939639803613199
 

Back
Top