حیرت اس وقت ہوتی ہے جب پی پی پی کے دوست خان صاحب کے مارے جانے کا مذاق اڑاتے

فنافی اللّٰہ

Voter (50+ posts)
پی پی والے بھٹو کی موت سے ڈرتے ہیں. عمران خان کی زندگی سے بھٹو کی زندگی کو خطرہ ہے
اسلام وعلیکم اللّٰہ کریم عمران خان کو سو سالہ زندگی دے پی پی والے خدانخواستہ ڈرتے ھیں کہ عمران خان کے مرنے سے بھٹو اور بینظیر ھمیشہ کیلئے مر جائیں گے
زندہ ھے بھٹو زندہ ھے اور زندہ ھے بیبی زندہ ھے کے نعرے ھمیشہ کیلئے ختم ھو جائیں گے کیونکہ پھر عمران خان دوسرا جنم لے لے گا جیسے بھٹو اور بینظیر نے لیا ھوا ھے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
شدید اختلافات کے باوجود سب چور ایک ساتھ کیوں ہیں ؟؟
👇
👇

کیونکہ یہ وقت ریاست بچانے کا نہیں اپنا اپنا حرام مال بچانے کا ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari dakoo is the beneficiary of deaths of ZA Bhutto and Benazir.He uses their deaths to further his own political ambitions.He doesn’t care about their deaths.Many people suspect Zardari had Murtaza Bhutto killed.Who knows.It is impossible to know the truth in Pakistan.Everything is covered up.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام وعلیکم اللّٰہ کریم عمران خان کو سو سالہ زندگی دے پی پی والے خدانخواستہ ڈرتے ھیں کہ عمران خان کے مرنے سے بھٹو اور بینظیر ھمیشہ کیلئے مر جائیں گے
زندہ ھے بھٹو زندہ ھے اور زندہ ھے بیبی زندہ ھے کے نعرے ھمیشہ کیلئے ختم ھو جائیں گے کیونکہ پھر عمران خان دوسرا جنم لے لے گا جیسے بھٹو اور بینظیر نے لیا ھوا ھے
اسی روش کو ختم کرنا ہے
 
Back
Top