خان صاحب نے کہا تھا میں آخری بندہ ہوں گا جو جیل سے نکلوں گا،بیرسٹر گوہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب نے کہا تھا میں آخری بندہ ہوں گا جو جیل سے نکلوں گا، میں قانون کے مطابق نکلوں گا، نتھیا گلی ریسٹ ہاؤس کے حوالے سے ہم اس اسٹیج پر گئے نہیں تھے، بریک تھرو ہوسکتا تھا اگر ہم آگے بڑھتے مگر ایسا نہ ہوسکا، تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1911814356657988020
 

Back
Top