چلو جی چھٹی نعیم بخاری کی
اس سے پہلے یہ تجویز چوہدری سرور نے دی تھی
پھر دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا - اب بیچارہ نظر بھی نہیں آ رہا دور دور تک
یہاں دودھ پینے والے مجنوں ہی نظر آئیں گے
خون دینے والا مشکل ہے ٹھہر سکے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|